آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کو مہنگائی کم ہونے کی نوید سنا دی

 پاکستان نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے طے کردہ تمام اہداف پورے کیے ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی

ڈالر آج 154.40 روپے میں فروخت ہو جو کہ گزشتہ روز 154.60 روپے میں دستیاب تھا

ترک صدر کا پاکستان کیساتھ کاروباری حجم پانچ ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان

دونوں ملکوں کو تجارتی سطح پر بھی تعلقات میں وسعت دینے کی ضرورت ہے، طیب ایردوان

زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 ارب 43 کروڑ  ڈالر کی سطح  پر آ گئے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

ڈالر آج 154.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.40 روپے میں دستیاب تھا

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سیلز ٹیکس کی شرح نہ بڑھانے پر قائل کرلیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سیلزٹیکس کی شرح 17فیصد پر برقرار رہے گی

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید دس پیسے کمی ہو گئی ہے۔

توانائی کا شعبہ پاکستان کیلئے تباہی کا باعث بن سکتا ہے، مشیر خزانہ نے خبردار کر دیا

 پاکستان کا بحران یہ ہے کہ ملک میں ڈالرز نہیں ہیں جبکہ قرض ڈالرز میں لیا گیا ہے، مشیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز