پی ایس ایل2020: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

میگا ایونٹ کے دوران انگریزی کے ساتھی اردو میں بھی کمنٹری نشر ہوگی

ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

ایم سی سی کی ٹیم نےقلندرز کی جانب سے دیا گیا 135 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 19ویں میں حاصل کر لیا۔

کرکٹر شاہد آفریدی کے گھر، اللہ تعالیٰ کی پانچویں رحمت

عالمی شہرت یافتہ آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر میں پانچویں بیٹی نے جنم لیا ہے

فٹ ہوں، رنز بنا رہا ہوں اور رنز روک رہا ہوں تو ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں ہے: شعیب ملک

دو سال کراچی سے کھیلا، دو سال ملتان سے کھیلا اور اب پشاور سے کھیلوں گا، پشاور زلمی کے کھلاڑی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان منسوخ

دورہ کے لیے نئی ایف ٹی پی میں جگہ تلاش کریں گے، کوشش ہوگی کہ سیریز رواں سال میں شیڈول کی جائے، ترجمان پی سی بی

ایم سی سی 48 سال بعد کمار سنگاکارا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی

ایم سی سی کی ٹیم 14 فروری کو لاہور قلندرز کا مقابلہ کرے گی۔ اس کے علاوہ 16 فروری کو ایم سی سی کی ٹیم پاکستان شاہین کے ساتھ میچ کھیلے گی

اسنوکر: محمد آصف نے مسلسل تیسری مرتبہ قومی چیمپئن شپ جیت لی

 45 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاہد آفتاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7-8 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔

بنگلہ دیش کا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے میں عدم دلچسپی کا اظہار

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تیاری نہیں کی جس کی وجہ سے ٹیم انتظامیہ نے معذرت کر لی ہے۔

کبڈی ورلڈکپ کا تیسرا روز، بھارت، آسٹریلیا اور جرمنی کامیاب

کبڈی ورلڈکپ کا دوسرا مرحلہ بدھ سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا جس میں تین میچز کھیلے جائیں گے۔

آلراؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا

ای سی بی نے گزشتہ سال کاﺅنٹی چیمپین شپ کے دوران محمد حفیظ کے باﺅلنگ کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز