ہم نیٹ ورک کے زیر انتظام میڈیا اور تصادم کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اس کانفرنس کا مقصد ڈیجیٹل دور میں حال کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا اور مستقبل کی پیش گوئی کرنا ہے۔

دانش اسکولز میں جعلی بینک سیکیورٹی جمع کرانے کا انکشاف

ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے معاملے کی انکوائری شروع کردی، ذرائع

سندھ بھر کے سرکاری کالجوں میں صبح ساڑھے آٹھ بجے اسمبلی، طلبہ کیلئے یونیفارم لازمی قرار

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد احکامات جاری کر دیے

گورنمنٹ کالج چنیوٹ کو بی ایس چار سالہ پروگرام شروع کرنے کی اجازت مل گئی

طلبا و طالبات اسلامک سٹڈیز، انگلش، کیمسٹری، اردو اور ریاضی میں بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام میں تعلیم حاصل کر سکیں گے

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر بڑی کرپشن کا انکشاف

ضلع اپر دیر کے اسکول کی طالبات کے لیے مختص دو کروڑ 91 لاکھ کی رقم کرپشن کی نذر ہوگئی، دستاویزات

حیدرآباد یونیورسٹی کی تکمیل تک ذاتی نگرانی کروں گا، اسد عمر کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ منصوبے پر تیزی سے عمل کیا جائے، جائزہ اجلاس سے خطاب

جامعہ پشاور میں مالی بحران: تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیاں ناممکن ہوگئیں

ہنگامی بنیادوں پر 200 ملین روپے جاری کیے جائیں۔ وائس چانسلر کا وزیراعلیٰ کے پی کے نام مراسلہ

خیبرپختونخوا حکومت کے وزیر کا اپنے صوبے میں کرپشن کا اعتراف

 وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی میں کوئی گروپ متحرک ہے، صوبائی وزیر ریونیو

آج کی نوجوان نسل کو کونسی مشکلات درپیش ہیں؟

مزید یہ کہ پاکستانی تعلیمی نظام ہمارے معاشرے کے لیے مایوسی کی سب سے بڑی وجہ بن چکا ہے

خیبر پختونخوا محکمہ تعلیم کا ضم شدہ اضلاع کیلئے بڑا اقدام

صوبائی محکمہ تعلیم نے ضم شدہ اضلاع میں ہزاروں اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دےدی

ٹاپ اسٹوریز