اسد اللہ غالب کی 151ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

مالی پریشانیوں سے مجبور ہو کر غالب نے شاہی دربار کی ملازمت اختیار کی

مایا علی کی وہاج علی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

اداکارہ نے ساتھی اداکار شہریار منور کے ساتھ بھی ڈانس کیا۔

وسیم اکرم شنیرا کے ساتھ فلم میں رومانس کرنے کو تیار؟

فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے گزشتہ 12 دن سے مکمل نیند بھی نہیں لے سکی، شنیرا اکرم

شادی کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے، یاسر حسین کا اقرا عزیز کیلیے خاص تحفہ

اقرا عزیز نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یاسر میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔

آئی ٹو آئی کے بعد طاہر شاہ کی ’پہلی جھلک‘

2020 کی آمد کے پر بھی طاہر شاہ نے اپنے مداحوں کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ’ہیومینٹی لو‘ کے نام سے نیا شاہکار ریلیز کیا تھا۔

حرا مانی کے رقص پر عوام کی شدید تنقید

فضہ ملک نے انہیں ’ہوش‘ کرنے کا مشورہ دیا۔

جنگلی جانور پالنے کا کیس: رابی پیرزادہ کو بری کرنے کا حکم جاری

محکمہ وائلڈ لائف چاہے تو وہ ان کے ساتھ  مل کر لوگوں میں آگاہی کے لیے کام کرنے کو تیار ہوں، معروف گلوکارہ

عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کی وجہ بتا دی

عدنان سمیع خان یہ بھی بھول گئے کہ بھارت کس طرح نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے اور مظلوم کشمیری کس طرح  اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

عاصم اظہر کی جانب سے ہانیہ عامر کی سالگرہ، تصویری کہانی

عاصم اظہر نے امریکی ٹی وی سیزن ’اسٹرینجر تھنگز‘ کی تھیم پر پارٹی کے انتظامات کیے

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی طے پا گئی؟

مداح خوشی سے یہ اندازے لگا رہے ہیں کہ عنقریب سجل اور احد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز